دھنیہ[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خوشبو دار سبزی کا بیج جو کھانوں کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خوشبو دار سبزی کا بیج جو کھانوں کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہے۔